ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کے پی ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم

خیبرپختونخوا (کے پی) ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کے لیے مختص بلاک ختم کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کی رہائش کا مسئلہ تھا، انیکسی فی الحال اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا استعمال کریں…

خود پورا نہ اترنیوالے 62، 63 پر نااہلی کے فیصلے کر رہے ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صحیح اور غلط فیصلوں پر سزا اور جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، 62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود 62،63 پر پورا نہیں اترتے۔ جو شخص…

امن وامان کے دعوے دار وزیر داخلہ بیرون ملک سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں؟ عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہاہےکہ امن وامان پر دعوے کرنے والے وزیر داخلہ بیرون ملک سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں؟ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا یہ رقوم اسٹیٹ بینک کی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے…

9 مئی کو احتجاج نہیں فوجی قیادت کے خلاف بغاوت ناکام ہوئی ،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہےکہ کس کا پاؤں پکڑنا ہے اسی لیے سیاستدانوں سے بات نہیں کرتی۔ اگر اپوزیشن 9 مئی کی معافی مانگنے پر تیار نہیں تو ان کا رونا دھونا…

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ سنایا گیا ہے۔…

مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا

بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایک اور اقدام اٹھالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی حکومت نے انتخابات کے دوران متنازع شہریت قانون پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور متنازع شہریت ایکٹ کے تحت پڑوسی…

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت سنبھلنے لگی

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ وزیراعظم فیکو پرقاتلانہ حملہ سیاسی مقاصد کے تحت کیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم…

صیہونی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی…