ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

بائیڈن اور ٹرمپ صدارتی مباحثے کیلئے مکمل تیار، پہلے مباحثےکی دعوت قبول کرلی

موجودہ صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی مباحثے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کوہوگا، موجودہ ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن کا ری پبلکن…

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے اور راکٹ سسٹم کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فتح ٹو میزائل انتہائی…

اداروں کو نشانہ بنانا بند کریں، دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا ہےکہ اب الزام لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کی ڈبل پگڑی اچھالیں گے۔ بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، اب الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا،…

پراپرٹی لیکس: دبئی میں جائیداد لینے والوں میں بھارتی سب سے آگے، مکیش امبانی بھی شامل

دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں میں نامور بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا نام بھی شامل ہے۔ مکیش امبانی کی دبئی میں 110 ارب ڈالر مالیت کی جائیدادیں ہیں جب کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھارتی سرمایہ کار…

یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا

یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ السریع نے بدھ کو بحیرہ احمر میں صیہونی مخالف اپنے نئے اور کامیاب آپریشن کی اطلاع دی ہے۔ فارس…

یوم نکبۃ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی باشندوں کی ” واپسی مارچ ” میں شرکت

انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے یوم نکبہ کے چھہتر سال پورے ہونے کے موقع پر " واپسی مظاہرے " میں شرکت کی- ایسنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انیس سو اڑتالیس کی سرزمین میں فلسطینی تارکین وطن کے دفاع کی…

ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس

حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت کے جنگی قیدیوں کو اسی وقت رہا کیا جائے گا جب یہ جارح حکومت ہماری شرائط تسلیم کرلے گی۔ ارنا کے مطابق حماس کے ایک رہنما سامی ابو زہری نے تیونس میں دیگر فلسطینی گروہوں کے رہنماؤں کے…

اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا اور 100 انڈیکس بڑھ کر 75079 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 244000روپے اور فی 10 گرام…

غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ بعنوان’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ منگل کوجاری کی جو جولائی تا دسمبر مالی سال 2024 کے اعدادوشمار کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق حقیقی اقتصادی سرگرمیوں میں گذشتہ سال کے سکڑاؤ کے برعکس…