ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر دو حملوں سے تجاوز کر چکی ہے، سب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی،…

انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے کے اثرات

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر وقت گزارنے سے شخصیت پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ 2006 سے 2021 کے دوران محققین کی جانب سے 168 ممالک سے تعلق رکھنے والے 24 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔…

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول

یہ اے آئی ٹول اس مواد کو دکھائے گا جو ایپ کے الگورتھم کے خیال میں آپ کی سرچ سے جڑا ہوا ہوسکتا ہے۔ اس سے قبل ٹک ٹاک کی جانب سے ایک اور فیچر کی آزمائش بھی کی جا رہی تھی جس کے دوران مخصوص چیزوں کو سرچ کرنے پر سرچ رزلٹس کے اوپر ان کے…

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی متعارف

گوگل اور اوپن اے آئی کی جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں بالادستی کے خاتمے کے لیے میٹا نے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے لیے اپریل 2024 میں میٹا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرایا تھا۔ اس اے آئی چیٹ بوٹ کو…

نیا فلیگ شپ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 4o (فور او) متعارف

اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کا مفت ورژن استعمال کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ سروس بہت زیادہ بہتر محسوس ہوگی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے نیا فلیگ شپ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 4o (فور او) متعارف کرایا ہے جس میں…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے

انگلینڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر کھلاڑیوں کی وطن واپسی…

9 مئی کی سرکاری رپورٹ، عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہیں کیے گئے

9 مئی کے حملوں سے متعلق نگراں حکومت کی رپورٹ میں عمران خان اور دیگر کیخلاف عائد کردہ اپنے الزامات کے حوالے سے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔ رپورٹ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے کئی دیگر رہنماؤں پر 9؍ مئی کے حملوں کی بھرپور پلاننگ کا الزام…

واٹر کارپوریشن نےکراچی میں پانی کی قلت کا عندیہ دے دیا

اٹر کارپوریشن نے کراچی میں پانی کی قلت کے شکار شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مزید کمی سے خبردار کرتے ہوئے پانی ذخیرہ کرنے اور استعمال میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ ترجمان واٹرکارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک اور وارٹر کارپوریشن کے…

رحیم یار خان،ٹائر پھٹنے سے بس الٹ گئی، خاتون سمیت 3 مسافر جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 مسافر جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں 34 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام نے کہاہےکہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

چونیاں،سیر کو جانیوالے خاندان کے 3 افراد دریائے ستلج میں ڈوب گئے

چونیاں میں دریائے ستلج میں ڈوبنے والی فیملی کے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کراچی کا ایک خاندان شادی پر کنگن پور آیا ہوا تھا، فیملی دریا کی سیر کو چونیاں گئی جہاں ایک میزبان خاندان…