ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرڈ ہے، شیر افضل

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پراپرٹی لیکس پر کہا ہے کہ دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں 6 سال سے ڈکلیئرڈ ہے۔ وہ دبئی میں اپارٹمنٹ کے مالک ہیں، دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں 6 سال سے ڈکلیئرڈ ہے،…

سرگودھا، فاضل ٹاؤن میں دھماکا،2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پولیس کے مطابق سرگودھا میں فاضل ٹاؤن کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ،فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا پتا نہیں چل سکا ہے تاہم واقعے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور…

گورنر سندھ کی جانب سے قونصل جنرل انڈونیشیا اور پاکستانی امریکن تاجر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند پیش

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ کانووکیشن تقریب میں قونصل جنرل انڈونیشیا ڈاکٹرجون اور پاکستانی امریکن تاجرعلی شیخانی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری پیش کردی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ انڈونیشیا کے قونصل جنرل نے دونوں ممالک…

میئرکراچی کا شہر کی مردم شماری پر عدم اطمینان کا اظہار

میئرکراچی مرتضی وہاب نے جامعہ کراچی میں دو روزہ منیجنگ میگا سٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی آبادی کا تعین ٹھیک سے نہیں ہوا، درست آبادی جانے بغیر مسائل حل کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ جامعہ کراچی کے پبلک ایڈمنسٹریشن…

پی آئی اے کی نجکاری غیرآئینی ہے،رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، انہوں نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان کردیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رضا…

وفاقی کابینہ کی ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری

ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت سائبرکرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی پولیس اور ایف آئی اے کی پاور اور وسائل استعمال کر سکے گی، اتھارٹی کسی بھی مجرم کی جائیداد ضبط کرنے کی مجاز ہوگی۔ ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی کے تحت وفاقی حکومت کسی بھی سائبر…

پانامہ لیکس کا کیا ہوا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پہلے پانامہ لیکس کا کیا ہوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے۔ نواز شریف جس کا پانامہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا اس کو ٹارگٹ کر لیا گیا، اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ہوا ہے؟ وزیر دفاع کا کہنا…

ژوب، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ،جس میں 3 دہشت گرد مارے گئے،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران میجر بابر خان شہید ہوگئے۔…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہا کہ ہاکی صرف کھیل نہیں، قومی فخر ہے، موجودہ ٹیم نے ماضی کی یاد تازہ کردی، ہاکی کی بہتری کے لیے نہ صرف مکمل سپورٹ فراہم کریں گے بلکہ اونرشپ بھی دیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز سے لاہور میں اذلان شاہ ہاکی…

نیشن کپ کی تیاری، پاکستان کی ہاکی ٹیم کاہالینڈ کے ساتھ میچ 22 مئی کو ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ میچ کھیلےگی، پولینڈ میں نیشن کپ کی تیاری کیلئے کیمپ ہالینڈ میں بھی لگایا جائےگا، ڈچ ٹیم نے پاکستان ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پی ایچ ایف ذرائع کے مطابق پاکستان…