ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پی سی بی، ڈیوڈ ریڈورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا، ڈیوڈ ریڈ دورہ انگلیند کے لیے بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں…

آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کے نئے ریکارڈ

کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان نے پارٹنرشپ کے نئے ریکارڈ بنائے جبکہ بابر اعظم نے سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکورز کے ویرات کوہلی کے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا۔ اس کے علاوہ بابر اعظم نے بین وائٹ کے ایک اوور میں چار چھکے…

آئی سی سی کی جانب سےویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، ٹاپ میں پاکستانی شامل نہیں

دبئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی تھالیہ مک گرا کی دوسری اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیو کی تیسری پوزیشن ہے جب کہ…

بلاول اور آصفہ کے تمام اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئرڈ ہیں، ترجمان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان نے پراپرٹی لیکس پر ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو کے تمام ملکی و غیر ملکی اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئرڈ ہیں۔ سب کو پتا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور بی…

پراپرٹی لیکس، جائیداد کو جمع کرائے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کیا ہے،محسن نقوی

نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلیئرڈ ہے، جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیثیت…

امریکی قونصل جنرل کی کے پی حکومت کو معاشی معاملات میں تعاون کی یقین دہانی

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات ہوئی ،جس میں چیف پولیٹیکل افیئرز ڈسٹن ڈیگرینڈ بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور علاقائی مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخواکو…

قومی سلامتی کے معاملات کو خطوط کے ذریعے اجاگر نہیں کرنا چاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جسٹس بابر ستار کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملات کو اس طرح خطوط کے ذریعے اجاگر نہیں کرنا چاہیے۔ ایسا تاثر پیدا کیا گیا جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے، 6 ججز کے خط پر کمیشن…

پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے پراپرٹی لیکس پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے، پی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں۔ ایک مخصوص طبقے کو پراپرٹی لیکس میں نتھی…

اسلام آباد ہائیکورٹ ،توہین عدالت کیس میں پیمرا و دیگر اداروں کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج میں جسٹس بابر ستار کی فیملی کی خفیہ معلومات لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مبنی لارجر بینج نے کیس کی…

موٹرسائیکلوں کی تقسیم کیس میں جج صاحب کے ریمارکس پر ہنسی آگئی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہاکہ موٹرسائیکلوں کی تقسیم روکنےکے کیس میں جج صاحب کے ریمارکس پر ہنسی آگئی۔ عدالت نے کہا کہ لڑکے بائيک لے کر لڑکیوں کے کالج کےسامنے جائيں گے، جنہوں نے وہاں جانا ہے وہ ویسے بھی چلے جائيں گے۔ وزیراعلیٰ…