ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرناچاہتے تھے، وکیل خاور مانیکا

سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیئے۔ خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ خاورمانیکا…

اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان کی جسٹس بابر ستار کے خط پر وضاحت جاری

نجی نیوز چینل کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے کہا کہ جسٹس بابر ستار کے خط کے حوالے سے وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، ریاست کی کچھ حساس معلومات ہوتی ہیں، حساس معلومات کے حوالے سے اٹارنی جنرل یا ایڈووکیٹ جنرل رابطہ کرتے ہیں۔ نہ…

جسٹس بابر ستارکا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو خط

نجی نیوز چینل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو خط میں لکھا کہ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا پیغام ملا کہ پیچھے ہٹ جاؤ، مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کےطریقہ کارکی…

روسی وزارت دفاع کا ایک اور سینیئر افسر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

روسی وزارت دفاع کے ایک اور سینیئر افسر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار لیفٹیننٹ جنرل یوری کزنیتسوف وزارت دفاع میں مرکزی پرسنل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے، ان پر 2021 سے 2023 کے درمیانی عرصے میں 30…

فرانس: گینگ نے دن دیہاڑے قیدی وین میں موجود منشیات کے بڑے اسمگلر کو چھڑوا لیا

فرانس میں گینگ نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قیدی وین میں موجود منشیات کے دی فلائی نامی سب سے بڑے اسمگلر کو چھڑوا لیا، واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دومنٹ تک جاری فائرنگ کا واقعہ نارمنڈی کے علاقے میں…

برطانیہ: دہشتگردی کے شبہے میں گرفتار ملزمان پر یہودیوں اور فوج کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام عائد

برطانیہ میں دہشتگردی کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار تین افراد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو شمال مغربی انگلینڈ میں یہودی کمیونٹی اور فوج کو گن سے نشانہ بنانے کی سازش کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ 36…

عمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں۔ عظمیٰ بخاری نے سوال اٹھایا کہ کس حیثیت…

پابندیاں تاحال لاگو ہیں، ایران سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممکنہ خطرات سے آگاہ رہیں: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاک امریکا سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے امریکی…

پراپرٹی لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا ردعمل سامنے آگیا

غیر ملکیوں کی جائیداد کے ڈیٹالیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارت خانوں کا بیان سامنے آیا ہے۔ اماراتی سفارت خانوں کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کے لیے یواے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے، عالمی مجرموں…

حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہاکہ جب آپ حماس کو دہشتگرد…