ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا

مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔ رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی…

صیہونی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے

القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 صیہونی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی حالیہ وحشیانہ بمباری کے دوران 4…

فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان…

عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں ایلات اور ام الرشراش میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو…

آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید محمد رضا زاہدی…

غزہ کے ایک اسکول پر بمباری، خوفناک آتشزدگی

غزہ کے مرکز میں واقع ایک اسکول میں انسانی امداد کے ذخیرے پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔، فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کے مطابق غزہ کے وسط میں واقع نصیرات کیمپ نمبر 2 کے ایک اسکول میں انسانی امداد کا ذخیرہ کرنے والی جگہ…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وہ رقم حکومت…

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس میں نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران دارالامان سے لائی گئی کم عمر…

مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما امیر مقام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی کا جن قابو میں آ رہا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ روز بروز…

اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب نے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف موبائل فون کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع…