گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت
فیصل کریم کنڈی نے ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کے پی حکومت کو کہا ہےکہ مل کر وفاق سے عوام کے حقوق کا مقدمہ لڑتے ہیں، اپنے صوبے کا مقدمہ بنائیں گے اورمتعلقہ فورم پر بات کریں گے۔
وزیراعلیٰ کے پی کو دعوت دیتا ہوں میرے پاس…