آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش متوقع
آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں جھکڑ چلنے کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورمیں پارا آج پھر 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے جب کہ پشاور میں پارا 39 اور گرمی کا احساس 41 ڈگری ہورہا ہے۔
اسلام آباد میں پارا…