ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار

چینی کمپنی نے پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد نے ملاقات کی جس میں چینی وفد نے پاکستان میں منرل پارک بنانے سے متعلق بریفنگ دی اور مزید سرمایہ کاری کے منصوبے…

سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس کی سماعت میں کہا ہےکہ عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے اسلامی اور عرب تعلقات کے دفتر کے…

پنجاب حکومت کا لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے رواں سال لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے بتایا کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام…

مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے کسی پر الزام نہیں لگایا، کسی نے مجھے پر اکسی کہا ہے تو اسے ثبوت پیش کرنا پڑیں گے، سپریم کورٹ نے بلایا ہے تو اس پر شکر ادا کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا…

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کی، چیف جسٹس نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی…

آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں کتا، شہریوں نے گاڑی روک لی

آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کو سرکاری گاڑی میں کتا لے کر گھومنا مہنگا پڑگیا۔ آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کو دیکھ کر شہریوں نے گاڑی کو روک لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے کتا نیچے اتار دیا۔ شہریوں نے کہا کہ عوام…

مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ لگنے سے بڑا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایکسپریس وے سے ملحقہ مانگا جنگل میں آگ لگنےکا یہ دوسرا واقعہ…

7 ماہ قبل راولپنڈی سے اغوا کی جانے والی 2 بچیاں کراچی سے بازیاب

راولپنڈی میں 7 ماہ قبل اغوا کی جانے والی 2 بچیاں کراچی سے بازیاب ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے غازی آباد سے 2 بچیاں مبینہ طور پر اغوا ہوئیں تھی، دونوں بچیاں آپس میں کزنز ہیں جنہیں ورغلا کر اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا…

پنجاب میں رواں ماہ، ہیٹ ویو اور بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور : پنجاب کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق پنجاب میں 21 سے27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جب کہ 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں…