مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ لگنے سے بڑا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ایکسپریس وے سے ملحقہ مانگا جنگل میں آگ لگنےکا یہ دوسرا واقعہ ہے اور آگ کے شعلے میلوں دور سے دکھائی دے رہے ہیں۔
ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں کررہی ہیں۔