آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں کتا، شہریوں نے گاڑی روک لی

0 72

آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کو سرکاری گاڑی میں کتا لے کر گھومنا مہنگا پڑگیا۔

آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کو دیکھ کر شہریوں نے گاڑی کو روک لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے کتا نیچے اتار دیا۔

شہریوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی سرکاری گاڑی پراسسٹنٹ کمشنر کاکتا سفر نہیں کرسکتا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.