ماہانہ آرکائیو

جون 2024

صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے بیروت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

وفاقی بجٹ سے پختونخوا کے منصوبے ختم کرنا کم ظرفی ہے، وزیر اعلٰی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔ گورنر اور اس کا لیڈر دونوں چور ہیں۔ گورنر کی گاڑیاں بند کرکے انہیں گورنر ہاؤس…

سندھ ہائیکورٹ نے میرین اکیڈمی سے کیڈٹ کی برطرفی کالعدم قرار دیدی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو میرین اکیڈمی سے جبری برطرف کیے جانے کے خلاف چوہدری محمد داریان افتخار گورایا کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں میرین اکیڈمی کی جانب سے کمانڈر اور ذمے داران…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ چترال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مردان میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی…

فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم ، ٹریفک بحال

ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ بلاک ختم کروا کے ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے لیویز فورس نے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی،پچھلے ایک ماہ سے لغڑی اتحاد نے پورے ضلع کو یرغمال بنایا ہوا تھا۔…

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد،ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…

مائیکرو سافٹ کا مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز خاتمے کے قریب

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 10 ہےمگر مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکتوبر 2025 میں ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔ خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی 2015 میں…

وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے،وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو نشانے پر لیا اور کہا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی، یہ بجٹ تک نہیں دے پا رہے، وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا…

کیاجھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا۔ رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے جب کہ یہ…