12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا قوی امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بجٹ پارلیمان میں پیش کیے جانے کا امکان لیکن ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی جا سکی ہے۔
پارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی…