ماہانہ آرکائیو

جون 2024

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔ وزیراعظم نے ان فیصلوں سے متعلق متعلق سمری ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔…

پاکستان میں 84 اداروں کی نجکاری زیرغور ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی، زراعت، معدنیات اور دیگر شعبوں میں بے پناہ وسائل ہیں، ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ پاکستان میں 84 اداروں کی…

چین نے فرسودہ طریقہ چھوڑ کر جدید طریقہ اپنایا، چین کی ترقی ہمارے لیے قابل تقلید ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےچین کے شہر شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی ترقی ہمارے لئے قابل تقلید ہے، بزنس کانفرنس دونوں ملکوں کے درمیان کاروباری روابط کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

متنازع ویڈیو پوسٹ، عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے عمران خان کے متنازع ویڈیو پوسٹ کے معاملے پر نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔ عمر ایوب خان نے ایف آئی اے کو نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا جس میں کہا گیا ہےکہ ایف…

کے ایم سی پارکوں میں فیس نہ لینے پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر ڈی جی پارکس عدالت طلب

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس اور کھیلوں کے میدان میں داخلہ فیس وصول کرنے کے کیس میں ڈی جی پارکس کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں سوال کیا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے پاس کتنے پارکس اور کھیلوں کے میدان ہیں؟ عدالتی…

پنجاب حکومت کا عید الا ضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کرلی،محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ حکام کے مطابق دو تہائی سزا مکمل کرنے والے 70 سال سے زائد…

لاہور، مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریری حکم کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ٹولنٹن مارکیٹ میں بہت زیادہ تعداد میں مردہ مرغیاں تلف کیں۔ عدالتی…

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا فقدان ہے، مدینےکی ریاست بنانے والے بتائیں کہیں آپ نے امانت میں خیانت تو نہیں کی؟ انہوں نے کہا کہ کے پی…

پی ٹی آئی ملکی سیاست کا رخ غلط جانب موڑرہی ہے،عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی چار سال وزیراعظم رہے لیکن حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کھول کرنہ دیکھی، آج وہ بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ…

عالمی یوم ماحولیات،کراچی کا واحد سرسبز علاقہ ملیر بھی متاثر ہو گیا

دنیا آج ماحول میں بہتری ، خستہ حال زمینوں کی بحالی اور خشک سالی کے خلاف اقدامات اٹھانے کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے ماحول کا دن منارہی ہے۔ دوسری جانب کراچی کا علاقہ ملیر شہر کا واحد سرسبز علاقہ ہے مگر یہ بھی موسمیاتی تبدیلی سمیت ارگرد…