ماہانہ آرکائیو

جون 2024

سندھ حکومت کے ترجمان نے مصطفیٰ کمال کی تجاویز کو غیرذمہ دارانہ قرار دیدیا

سندھ حکومت کے ترجمان گنہور خان اسران نے کہا ہے کہ کراچی کے پیچیدہ چیلنجز پرمصطفیٰ کمال کی تجاویز غیر ذمہ دارانہ اور بچگانہ ہیں، مصطفیٰ کمال سستی شہرت کیلئے نسل پرستی اور عدم تحفظ کے خوف کو ہوا دے رہے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)…

لاہور،کرول گھاٹی کے نزدیک فیکٹری میں آتشزدگی، شعلے بلند،کیمیکل کے ڈرم دھماکوں سے پھٹتے رہے

لاہور کے علاقے کرول گھاٹی کے نزدیک فیکٹری میں آگ لگ گئی آگ لگی، آتشزدگی سے فیکٹری میں رکھے تھنر اور کیمیکل کے ڈرم پھٹنے کے بعد شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ ریسکیو کے مطابق لاہور میں رنگ روڈ کے قریب کرول گھاٹی میں واقع ایک پینٹ…

کسان کارڈ کی رجسٹریشن شروع کردی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ کاشتکاروں کے لیےکسان کارڈ کا آغازکر دیا ہے اس حوالے سے رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے، کسان خوشحال ہو گا تو پنجاب خوشحال ہوگا ،الحمدللہ ،کاشتکاربھائیوں کے لیے کسان کارڈ کا آغاز کردیا ہے۔ کسان کارڈ کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات

زیر داخلہمحسن نقوی اور کیھتولک عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ہونے والی ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی اقلیتوں کو یکساں…

پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں، ملک کی بہتری تھا،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی اگر سوال کرنا توہین یا گناہ کبیرہ ہے تو یہ گناہ کرتا رہوں گا۔ جو لوگ ٹرولنگ کرتےہیں ان کو کوئی نہیں چھیڑتا، میں توہین عدالت…

قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدر آباد اور کراچی سے پکڑا گیا اور ڈائریکٹوریٹس جنرل آئی اینڈ آئی اور آئی آر حیدر آباد اور کراچی نے کارروائی کی۔ ایف بی آر نے بتایاکہ ایک کمپنی پر 10ارب،…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  5   افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے نیوی افسران کی درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں کے مطابق انہیں جنرل کورٹ مارشل میں وکیل کی معاونت نہیں دی گئی اور وکیل کے مطابق ملزمان کو شواہداورکورٹ آف انکوائری کی…

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے حادثات کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے جنوبی حصے میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور مختلف علاقوں میں تباہی مچی ہوئی ہے۔…

سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات، شاہ محمود سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا دوسرا دور مکمل ہوگیا۔ لاہور سے آئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی…

حکومت کاجسٹس بابر ستار کے خلاف ٹوئٹس میں الزامات کے جھوٹ ہونے کا اعتراف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی رپورٹ سے صاف ظاہر ہے کہ جسٹس بابر ستار کے خلاف تین ہیش ٹیگز پر مبنی منظم مہم تھی ، بڑی مایوسی کے ساتھ کہنا پڑ…