ماہانہ آرکائیو

جون 2024

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فضائی حملوں میں وسطی اور جنوبی غزہ میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور…

لندن کے اسپتالوں پر سائبر حملوں سے متعدد آپریشنز منسوخ

لندن کے اسپتالوں پر سائبر حملوں کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں بھیجا جانے لگا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں سے متاثرہ اسپتالوں میں مریضوں…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے، جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں…

ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ کو تین نومبر 2023 کو بریمپٹن سے گرفتار کیا گیا تھا۔ امن دیپ سنگھ کو…

اماراتی صدرشیخ محمد بن زاید سے امارات اسلامیہ افغانستان کے وفد کی ملاقات

دبئی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی سربراہی میں امارات اسلامیہ افغانستان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اماراتی صدر سے افغانستان کی موجودہ انتظامیہ کے وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی سربراہی میں…

مسجد کی طرف علامتی تیر چلا کر مسلمانوں کو ہراساں کرنیوالی بی جے پی امیدوار الیکشن ہار گئی

بھارت کے لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران مسجد کی طرف علامتی تیر چلا کر مسلمانوں کو ہراساں کرنے والی بی جے پی امیدوار مادھوی لٹھا کو بری طرح شکست ہوگئی۔ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی…

میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہے کہ آج بڑا منگل ہے، حکمران اتحاد این ڈی اے آج تیسری بار سرکار بنانے جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتخابات میں برتری حاصل کرنے پر بی جے پی ہیڈکوارٹر پر پارٹی کارکنوں نے جشن منایا، اس…

غیر متوقع انتخابی نتائج: اسٹاک ایکسچینج کریش ہونے سے بھارتی سرمایہ کاروں کے 30 لاکھ کروڑ ڈوب گئے

بھارت میں غیر متوقع انتخابی نتائج کے سبب اسٹاک مارکیٹ کریش کرنے سے سرمایہ کاروں کے 30 لاکھ کروڑ بھارتی روپے ڈوب گئے۔ بھارت میں آج لوک سبھا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جارہی ہے جس میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی زیر قیادت اتحاد کو…

بھارتی انتخابات میں ’اب کی بار 400 پار‘ کا دعوٰی کرنے والے مودی کو دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے

بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے 24 جماعتی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے بھاری اکثریت سے جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ لوک سبھا کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی…

ریاستی مشینری کیخلاف الیکشن لڑا، ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی: راہول

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ انتخابی نتائج سےمودی جی کو عوام کا بڑا پیغام ملا ہے کہ ہمیں مودی نہیں چاہیے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس جماعت کے  رہنما راہول گاندھی نے…