ماہانہ آرکائیو

جون 2024

غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی

غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔ غزہ سے سامنے آئی ایک ویڈیو نے ہر اس انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا کہ جس کے…

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا، کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، ہفتے…

پی ٹی آئی نے متنازع ٹوئٹ سے متعلق شکایت اور ایف آئی اے طلبی نوٹس کو چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ایکس پوسٹ (ٹوئٹ) سے متعلق شکایت اور ایف آئی اے کے طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے ہائیکورٹ میں…

حزب اللہ کے حملوں سے صیہونی حکومت میں بڑی تباہی

صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے حالیہ شدید حملوں نے اس علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہ کن آگ بھڑکا…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی فوج نے آج منگل کو فلسطینی شہریوں اور شہردیرالبلح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مرکز کے سامنے کھڑی ایک گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ ابتدائی رپورٹوں کےمطابق اس حملے…

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چین کی خصوصی دعوت پر4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کررہے ہیں، انکے ساتھ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں…

پشاور،پولیس کی بی آر ٹی میں چوری کرنیوالی خواتین کی تصاویر اسکرینز پر ڈسپلے کر نے کی اپیل

پولیس نے بی آر ٹی بسوں میں چوری کی مسلسل وارداتوں کے پیش نظر چوری میں ملوث خواتین کی تصاویر اسٹیشنز میں لگی ڈیجیٹل اسکرینز پر ڈسپلے کرتے ہوئے ان خواتین کی گرفتاری کے لیے عوام سے بھی مدد کی اپیل کی ہے۔ پولیس کے مطابق 23 خواتین کی تصاویر…

بھارتی انتخابات: کانگریس اتحاد نے مودی کے مینڈیٹ کو دھچکا دیدیا، اسٹاک مارکیٹ کریش

بھارت میں لوک سبھا کےانتخابات میں ابتدائی رجحانات میں مودی کی جماعت بی جے پی کے لیے بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔ بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے،…

اگر مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھے تو قیامت کی نشانی ہوگی،گورنرکے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ اگر مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھے تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ لاہورمیں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی نے…