پاکستانیوں کی بچت اور سرمایہ کاری کی صلاحیت میں واضح اضافہ
اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔
سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی بچت اور سرمایہ کاری کی صلاحیت ستمبر 2023 سے اب تک 11 فیصد بڑھی جس کے بعد یہ 4 فیصد سے 15 فیصد پر آگئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا…