ماہانہ آرکائیو

جون 2024

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔…

چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیاب

چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 کامیابی سے چاند کے پراسرار تاریک حصے پر لینڈ کر گیا ہے۔ خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو تاریک اس لیے نہیں کہا جاتا کہ وہاں روشنی نہیں، بلکہ اس کے بارے میں تفصیلات نہ ہونے کی وجہ سے اسے تاریک یا خفیہ کہا جاتا ہے۔…

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ…

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

کابل، افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا نے ننگرہار کے گورنر کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی…

غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ،صیہونیوں کی رضامندی

امریکی صدر جوبائیڈن بالآخر غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دیگر ثالثوں قطر اور مصر نے بھی فریقین (اسرائیل اور حماس) پر اس روڈ میپ کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔ صیہونیوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنگ بندی…

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کویت کے ولی عہد مقرر

عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ہفتے کو ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کیا گیا۔ 71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو کویت کی حکمران خاندان آل الصباح کے سینیئر…

لندن میں دنیا کی پہلی سکھوں کی مذہبی عدالت قائم

میڈیارپورٹس کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہوگی، عدالت اپنے مذہبی اصولوں اور روایات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے سنائے گی۔ سکھ کورٹ کے ترجمان بلدیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ سکھ خواتین اور بچوں پر گھریلو تشدد اور طلاق…

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات مکمل، ایگزٹ پول میں بی جے پی آگے

بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی 57 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد انتخابات کا مرحلہ ختم ہوگیا۔ ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے تک جاری رہا۔ سات مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4جون…

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے لیے بجٹ تجویز کی منظوری موخر کر دی جس سے آئی ایم ایف کی عائد کردہ متنازع شرط رکنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے بجٹ کیلیے ٹیکس تجاویز کے متعلق…

کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کیلیے کویت کی جانب سے25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی…