ماہانہ آرکائیو

جون 2024

سابق امریکی صدر اوباما کی خوش دامن انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر براک اوباما کی خوش دامن میریان رابنسن 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میریان شیلڈز رابنسن کے انتقال کا اعلان سابق خاتونِ اول مشل اوباما اور فیملی کے دیگر ارکان نے ایک بیان میں کیا۔ میریان رابنسن بیوہ تھیں۔ ان کی عمر کا…

چینی فوج نے بندوق بردار کتا بنا لیا

چین اپنی منفرد ایجادات سے پہلے ہی مشہور ہے کہ اب اس نے ایک ایسا ’روبوٹک کتا‘ تیار کرلیا جو دشمن کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے مشین گن کی صلاحیت سے لیس پھرتی سے حملہ کرنے والا روبوٹ کتا تیار کیا…

کیا سزا ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا الیکشن لڑ پائیں گے، حیرت انگیز جواب

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جمعرات کے روز سزا سنائی گئی ہے، تاہم اس سزا کا اعلان 11 جون کو کیا جائے گا۔ لیکن اس سے قبل امریکی سوشل میڈیا سمیت ان کے چاہنے والوں میں یہ تجسس بھی پایا جا رہا ہے کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیا…

امریکی ٹینک یوکرینی فوج کیلئے چلتی پھرتی قبر بن گئے

روسی جارحیت کے خلاف امریکا کی جانب سے یوکرینی فوج کو ’ابرام ٹینک‘ فراہم کیے گئے تھے جو ان کے لیے ہی خطرناک اور ناکارہ ثابت ہونے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابرام ٹینک بالخصوص M1A1 ماڈل کی تعیناتی کا مقصد یوکرینی شہر کیف کے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا تھانے میں گھس کر پولیس پر تشدد، مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑا میں کشمیری پولیس پر بھارتی فوج نے بد ترین تشدد کیا، جس سے پانچ پولیس اہلکاروں سمیت ایک افسر زخمی ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس…

مسقط سے ایک کلو سونا اسمگل کرنے پر بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار

بھارت کی ایک ایئر ہوسٹس کو مسقط سے آنے والے پرواز پر ایک کلو سونا جسم کے ’پرائیویٹ پارٹس‘ میں چھپاکر اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کولکتہ سے تعلق رکھنے والی ایئر ہوسٹس سُربھی خاتون (Surabhi Khatun) ایئر انڈیا ایکسپریس کے…

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیوری کی جانب سے مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیا۔ گزشتہ روز نیو یارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش اداکار اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق چھپانے کے لیے رقم کی ادائیگی سے متعلق تمام…

صیہونی حکومت چاہتا ہےسب ختم کردے،غزہ دوبارہ آبادنہ ہو: پاکستانی امریکن خاتون ڈاکٹر

غزہ کا دورہ کرنیوالی پاکستانی امریکن خاتون ڈاکٹر حنا چیمہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے صیہونی حکومت چاہتا ہے سب ختم کردے، غزہ دوبارہ آباد نہ ہو، غزہ میں تباہ حال فلسطینی اللہ پر بھروسہ کیے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر…

امریکی صدر نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا کیلئے معاہدہ تجویز کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلا کے لیے نیا جنگ بندی معاہدہ تجویز کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دراصل اسرائیل کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور…

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے 30 اور 31 مئی کی رات پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ…