ماہانہ آرکائیو

جون 2024

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دفعہ 144 خلاف ورزی، توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 جون کو عدالت طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے تھانہ رمنا میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت کی۔…

جی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)، جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا اور سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی…

گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشتگردگرفتار

کوئٹہ میں وزیرداخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ گرفتاردونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے اور مزدوروں کے قتل میں ملوث دونوں دہشت گرد گوادر سے گرفتار ہوئے۔ معصوم شہری دہشت…

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا، علی محمد

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر ہونے والی سقوط ڈھاکا سے متعلق ویڈیو پر تحریک انصاف مشکل میں آ گئی،چند روز قبل اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سقوط ڈھاکا سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی…

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن اہلکاروں سمیت 55 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن اہلکاروں سمیت 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے…

جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی

برلن: جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن رہنما مائیکل اسٹورزنبرگر…

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا: یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹیلی وژن المسیرۃ نے دعویٰ کیا کہ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور…

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔ امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں…

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

کینیڈا نے تارکینِ وطن کا بوجھ کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی تبدیل کی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کینیڈا آنے کی خواہش رکھنے والوں کی تھوڑی سی حوصلہ شکنی ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا آنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں رہائش کے مسائل…

ٹرمپ کو سزا پر حامی مشتعل، احتجاج کے دوران قومی پرچم کی توہین کرنے لگے

امریکی انتخابی مہم کے دوران ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ووٹرز کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’منہ بند رکھنے کی رشوت‘ کے کیس میں سزا سنائے جانے پر ری پبلکن پارٹی کے حامی مشتعل ہیں۔ متعدد مقامات پر احتجاج کے دوران ری…