پی ٹی آئی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہ لے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔
ٹوئٹ کرنے والے سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں ٹوئٹ کرنے کو کس نے کہا، واضح ہے کہ تمام تر پیغامات جیل سے آتے ہیں۔…