ماہانہ آرکائیو

جون 2024

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کورٹ پٹیشن میں تبدیل

لاہور ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کورٹ پٹیشن میں تبدیل کردیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ اس کیس میں پراسیکیوٹر اور عدالتی معاون مقرر کریں گے ۔ دوسری جانب وفاقی…

پاکستان کی سالمیت کیلئے ٹی ٹی پی کو سرحد پار نشانہ بنایا جاسکتا ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ امریکی ٹی…

ہیٹ ویو میں کے الیکٹرک کو لوڈ شیڈنگ سے روکا جائے: جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کرلیا

جماعت اسلامی نے کراچی میں ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کے الیکٹرک کو بالخصوص ہیٹ ویو میں بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ…

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی مظاہرے جاری

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ آج بھی دارالحکومت نیروبی اور دیگر شہروں میں سیکڑوں نوجوان مظاہرین سڑکوں پر نکلے، مظاہرین نے صدر ولیم روٹو سے مستعفی ہونے اور ملک میں نئے انتخابات کا…

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنشن اسکیم میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن…

پختو نخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختو نخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔ کے…

مراد علی شاہ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جنوری سے اب تک ڈکیتی کے دوران 84 افراد…

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا

لاہور: گندم کی قیمت میں اضافےکے ساتھ ہی آٹےکی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹےکی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز میں گندم کی…

وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو…

پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، ہم اس فیصلے…