ماہانہ آرکائیو

جون 2024

اقوام متحدہ کے تفتیش کار نے صیہونی فوج کو دنیا کی سب سے زیادہ مجرمانہ افواج میں سے ایک قرار دے دیا…

7 اکتوبر سےحماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جاری جنگ میں ہونے والی زیادتیوں سے متعلق جاری رپورٹ پر اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نےکہا کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو دہراتے رہتے ہیں کہ صیہونی فوج دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی فوج…

بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام، پولیس نے فوج کے سابق سربراہ کو گرفتار کرلیا

لاطینی امریکی ملک بولیویا میں گزشتہ روز فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی اور پولیس نے فوجی بغاوت کی قیادت کرنے والے فوج کے سابق سربراہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گزشتہ روز بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا اور…

نیدرلینڈز کے وزیراعظم نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد نیدرلینڈز کے وزیراعظم نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ یکم اکتوبر کو نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالیں گے۔ رومانیہ کے صدر Klaus Iohannis نے گزشتہ ہفتے اعلان…

پاکستان نے رواں ہفتے قطر میں افغانستان پر  ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔

  سفارتی ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ  دوحا مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احمد نسیم وڑائچ وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری مغربی ایشیاء ہیں، آصف درانی اور…

غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کےعلاقے شجاعیہ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی فوج نے یہ حملہ شجاعیہ میں القسام بریگیڈ…

ایران میں صدارتی انتخابات، پولنگ کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق آج صبح آٹھ بجے سے چودہویں صدارتی انتخابات…

شام میں زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ

صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے متعدد میزائلوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میزائلوں نے جمعرات کے روز زینبیہ کے علاقے سے متصل حجیرہ کے علاقے میں ایک سروس سینٹر اور…

یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔ ہمارے نمائندے نے المسیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع…

عید غدیر تمام عالم اسلام کو مل کر منانا چاہئے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے تمام عالم اسلام کو یوم غدیر کےموقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول خدا ﷺ نے چاہا کہ اس دن کو تمام مسلمان عید کے…

آیت اللہ یعقوبی کے حکم پر لاکھوں زائرین کی عید غدیر کے موقعہ پر نجف اشرف آمد

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی کے حکم پر لاکھوں زائرین کی عید غدیر کے موقعہ پر نجف اشرف آمد،تفصیلات کے مطابق آیت اللہ العظمی شیخ محمد الیعقوبی کے حکم پر عراق بھر سے زائرین کی بڑی تعداد جشن غدیر میں شرکت کےلئے نجف اشرف پہنچی۔ یاد رہے…