ماہانہ آرکائیو

جون 2024

عدت میں نکاح کیس،سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں، عدالت کا تفصیلی فیصلہ

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کرنے کا تفصلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کا تفصیلی فیصلہ 10…

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنا مقصد نہیں تھا، عدالت

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست سماعت میں عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا مگر سپریم کورٹ نے ایسانہیں کہاکہ تحریک انصاف کوانتخابات سےباہرکردیں اور نا ہی سپریم کورٹ کا تحریک…

پاکستان کا قطر میں افغانستان پر مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ احمد نسیم وڑائچ وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری مغربی ایشیاء ہیں، آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ کی قیادت میں پاکستانی وفد آئندہ…

چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اپنے چینی ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں ملاقات ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک چین تعلقات اور سکیورٹی امور پرگفتگو کی گئی جب کہ اس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چین کے تعاون پر بھی تبادلہ…

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے…

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا عندیہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار کے وکیل سمیت متعلقہ حکام پیش ہوئے۔ عدالت نے بازیابی سے متعلق پولیس کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ایڈووکیٹ…

کراچی، سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا آغاز

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافات اور چند مقامات پر آج دوپہریاشام میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی تک رہے…

انسانی اسمگلنگ کا کیس،گواہوں کے صارم برنی پر سنگین نوعیت کے الزامات

صارم برنی کیس میں گواہوں کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیانات کے مطابقخاتون افشین نے کہا کہ میں نے اپنی بچی ایک لیڈی ڈاکٹر کو دی تھی جس نے بچی ایک اور خاتون کو دیدی، اس خاتون نے بچی صارم برنی کو دیدی۔ افشین کا اپنے بیان میں کہنا تھا لیڈی…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک بھر ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار روپےکاہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر 206619…

حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کیخلاف اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کے خلاف غیر ملکی کمپنی کی جانب سے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی، جس کی سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار کمپنی کا مؤقف ہے کہ غیر ملکی کمپنی نے پاکستانی نجی کمپنی…