ماہانہ آرکائیو

جون 2024

آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکار

آئی ایم ایف نے مجوزہ فنانس بل 2024-25 کے بیشتر آئٹمز پر رعایت دینے سے انکار کر دیا ہے اور تاحال صرف ٹیکسٹ بکس پر جی ایس ٹی کے خاتمے اور پروفیسرز و ریسرچرز کے ریبیٹ کی بحالی اور سیمنٹ پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی واپسی اور دیگر تکنیکی…

کے الیکٹرک صارفین سے بجلی بل میں 8 قسم کے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی

کے الیکٹرک اپنے صارفین سے استعمال شدہ بجلی کے مطابق بل بھیجنے کے بجائے اس پر 8 قسم کی ڈیوٹیز اور ٹیکس وصول کررہا ہے۔ حد تو یہ ہےکہ سرچارج اور ایڈیشنل سرچارج پر بھی الیکٹرسٹی ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس وصول کرلیا جاتا ہے، آئندہ بلوں…

پی آئی اے کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 6 کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوچکیں، شارٹ لسٹ کمپنیوں نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔ شارٹ لسٹ…

وزیراعلی نے پنجاب کا نیا اسپورٹس بورڈ تشکیل دیدیا، اعصام الحق اور ارشد ندیم بھی شامل

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین جبکہ تعلیمی میدان سے اویس رؤف وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبر بن گئے جبکہ ٹینس اسٹار اعصام الحق، سابق کپتان ویمنز…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سیمی فائنلز کا آغاز ،میچ آفیشلز کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل گیانا میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے ہوگا۔ اس میچ میں کرس گیفنی اور روڈنی ٹکر آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ جوئل ولسن ٹی وی امپائر اور پال رائفل فورتھ امپائر کی ذمہ…

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنلز میں فینز کی عدم دلچسپی، ٹکٹوں کی مکمل فروخت میں ناکامی

ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز میں فینز کی عدم دلچسپی نظر آرہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دونوں سیمی فائنلز کی ٹکٹیں اب بھی فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کل 27 جون کو کھیلیں…

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

سابق انگلش کرکٹ ٹیم کے مائیکل وان نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بھارت کو آئی سی سی کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے پر لب کشائی کردی، افغان ٹیم کو پریکٹس ڈے ناملنے پر بول اٹھے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان و…

جنوبی افریقا افغانستان کو 9 وکٹوں سے ہراکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں داخل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقی بولرز کے سامنے افغانستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جیت کیلئے…

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس یم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے ٹک ٹاک بندش کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی اے سے 7 روز میں قابل اعتراض مواد ہٹانے کی رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت کے دوران بیرسٹر بابر شہزاد نے عدالت کو بتایا کہ ٹک ٹاک…

بجلی کے ماہانہ بل میں 5 سے 10 فیصد تک کمی لانے کےطریقے

بیشتر افراد مختلف برقی مصنوعات کو سوئچ آف کرنے کے بعد بھی پلگ سوئچ میں لگائے رکھتے ہیں، جس سے وہ مصنوعات ہر وقت معمولی مقدار میں بجلی خرچ کرتی رہتی ہیں۔ بجلی کے بل میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے مددگار ثابت ہوں گے،اس کے لیے…