ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ڈیسک ٹاپ پر گوگل کا کلاسک پیجینیشن بارمتعارف

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یوزر ایکسپیرئنس فیچر سب سے پہلے اکتوبر 2021 میں موبائل…

چین نے امریکا کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی

چین نے آب دوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی۔ امریکی بحریہ کے طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی ویڈیو سامنےآگئی۔ جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے…

امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکم

واشنگٹن، امریکی حکومت نے پر اسرار سیکیورٹی نقص کی وجہ سے اپنے ملازمین کو فوری طور پر اپنے گوگل پکسل فونز اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اس نقص کا حل جاری کیا جا چکا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر اینڈرائیڈ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی ،جولائی میں زیادہ بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی ا کثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ ملک کے کئی مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور بارش کی بھی توقع ہے،گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد اور سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ…

سوئی کے قریب 132کے وی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاورز گرگئے

کیسکو حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں 132 کے وی سوئی، ڈیرہ بگٹی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سےگرے۔ کیسکو حکام کا کہنا ہےکہ بجلی کے 4 ٹاورز گرنے کے بعد ڈیرہ بگٹی گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔…

چوروں کو گھر بھیج کر فوج کیساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوج سے مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالنے کی تجویز دے دیتے ہوئے کہا کہ کشمیرکے بعد خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے حالات خراب ہورہے ہیں۔ امریکی کانگریس کے 368 ارکان…

سندھ،غیر قانونی ایل این جی اور ایل پی جی سلنڈرز کی دکانوں کیخلاف کارروائی کا حکم

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں غیر قانونی ایل این جی اور ایل پی جی سلنڈرز کی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،صوبے میں غیر قانونی ایل این جی اور ایل پی جی سلنڈرز دکانوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ حیدرآباد میں سلنڈر پھٹنے سے 27 افراد کی…

پشاور،پی ٹی آئی کے قبائلی امن جرگہ نے عزم استحکام آپریشن کی مخالفت کردی

پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام قبائلی امن جرگہ میں مطالبہ کیا گیا کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق فیصلے میں قبائلیوں کو بھی شامل کیا جائے اور افغانستان کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں۔ جرگے میں سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی…

بلوچستان،مچھ جیل کی بجلی دو دن سے بند، سکیورٹی خدشات میں اضافہ

بلوچستان میں مچھ سینٹرل جیل کی بجلی دو دن گزرنے کے باوجود بحال نہ ہوسکی، مچھ جیل کے سپرٹنڈنٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ لکھ کر سکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا۔ مچھ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ سلیم ترین کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں…

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پاکستان تحریک انصاف نے اُکسا کر پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کروائی۔ پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ…