پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے مشورے سے کیا تھا۔
تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت…