ماہانہ آرکائیو

جون 2024

امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاری

امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بھارت میں مذہبی آزادی کے مسائل پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی…

اپنی سرزمین پر سکھ شہری کے قتل کی سازش کرنے پرامریکا کی بھارت سے جواب طلبی

امریکا نے اپنی سرزمین پر ایک سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کی سازش کرنے پر بھارت سے جواب دہی کردی ہے۔ نائب امریکی وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے آن لائن بریفنگ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سرزمین پر ایک امریکی شہری کے قتل کی کوشش کی گئی، اس…

پاک بھارت وزرائے اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے، قازقستان

پاکستان میں قازقستان کے سفیریارجان کستافن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی شرکت کی توقع ہے اور ہمیں دونوں اطراف سے سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات کے…

’اسرائیل کو وجود کا حق حاصل ہے‘، اب جرمن شہریت کیلئے لکھ کر دینا ہوگا

جرمنی میں شہریت کا نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت شہریت کے خواہش مند افراد کو یہ بات تسلیم کرنی ہوگی کہ اسرائیل کو اپنے وجود کا حق حاصل ہے۔ 2021 کے انتخابات میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے دوہری شہریت کو اپنی انتخابی مہم کا ایک اہم…

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکار

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے صدر ولیم روٹو نےمالیاتی فنانس بل پردستخط نہیں کیے۔ گزشتہ روز فنانس بل میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلے کی کوشش کی تھی…

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فوجی…

امیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، گزشتہ 23 برسوں میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا۔…

پاک بھارت وزرائے اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے، قازقستان

پاکستان میں قازقستان کے سفیریارجان کستافن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی شرکت کی توقع ہے اور ہمیں دونوں اطراف سے سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں قازق سفیر یارجان…

امریکی صدارتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ نئے قواعد و ضوابط کے تحت کل ہو رہا ہے۔ 1976 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مباحثے کے دوران حاضرین اس مقام پر موجود نہیں ہوں گے۔…

حنیف عباسی نے امریکی ایوان نمائندگان سے منظور قرارداد کو فوج کیخلاف پراپیگنڈا قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پا رلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا مریکی ایوان نمائندگان سے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کیلئے منظور کردہ قرارداد کو فوج کے خلاف پروپیگنڈا اور صہیونی سازش قرار دے دیا۔…