ماہانہ آرکائیو

جون 2024

امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان سے 7 کے مقابلے میں 368 ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے…

ممبئی ہائیکورٹ کاکالج میں حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار

ممبئی ہائیکورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کردیا۔ ممبئی ہائیکورٹ نے کالج میں حجاب لینے پرپابندی کے خلاف 9 طالبات کی جانب سے دائر کی گئی درخواست خارج کردی۔ ممبئی کے ایک کالج نے طالبات کے حجاب، نقاب، برقع اور…

کراچی ، ہیٹ اسٹروک سے مزید 4 افراد جاں بحق، بجلی کی 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول

کراچی میں شدید گرمی کے باوجود کئی علاقوں میں 12سے14گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جہاں ڈیفنس، گلشن اقبال، گلبرگ، ملیر، ماڑی پور، میمن گوٹھ، نارتھ کراچی،اورنگی ٹاؤن اور ناظم آباد میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ…

صیہونی حکومت نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوابتہ…

حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف

مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔ ایک صیہونی قیدی کے والد نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی ترجیح ہے کہ حماس کی قید میں موجود تمام اسرائیلی قیدی ہلاک ہوجائيں لیکن وہ خود طویل مدت تک…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (منگل کو) 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد آج ہوگا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام کو ہوگا،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس…

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بابر، رضوان اور سوریا کمار کی تنزلی

قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے اور پانچویں نمبر پر آگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس کے تحت بھارت کے سوریا کمار یادیو ،…

محمد وسیم پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھی تبدیل کردیا ،سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے تحت سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان اسپن بولنگ کوچ…

پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سابق انگلش کرکٹر برہم

سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھا جاتا ہے تاکہ دونوں ٹیموں کے درمیان لازمی مقابلہ کروایا جاسکے، مجھے لگتا ہے کہ یہ غیر منصفانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرعہ اندازی کرکے…