ماہانہ آرکائیو

جون 2024

افغان ٹیم کی سیمی فائنل کھیلنے یا ہارنے کی کوئی تاریخ نہیں، جوناتھن ٹروٹ

افغانستان کو پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے والے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ نے اہم معرکے سے قبل جنوبی افریقی ٹیم سے متعلق دلچسپ بات کردی۔ سابق انگلش کرکٹر و ہیڈکوچ افغانستان کرکٹ ٹیم جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ افغان ٹیم پہلی بار…

ٹک ٹاک میں نئی لوکیشن فیڈز کا اضافہ ، ایپ کا ہوم پیج ری ڈیزائن

ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ لوکیشن پیجز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ ویسے تو ٹک ٹاک میں کافی عرصے سے شہروں کے نام کے ساتھ بھی فیڈز دستیاب ہیں مگر اب ان شہروں کی فیڈ میں فوڈ اینڈ ڈرنک، ہوٹلز…

جی میل اور دیگر گوگل سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل صارفین کیلئے دستیاب

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی جیمنائی سسٹم کو جی میل، گوگل ڈاکس، شیٹس اور سلائیڈز جیسی سروسز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جی میل کے لیے اے آئی اسسٹنٹ بھی متعارف کرایا گیا ہے،گوگل سروسز کے…

 چولستان ،وائلڈ لائف کی کارروائی، ہرن کے غیرقانونی شکار پر 5 ملزمان گرفتار

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صحرائے چولستان میں کارروائی کرتے ہوئے ہرن کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کے غیر قانونی شکار پر صحرائے چولستان سے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،…

کراچی،شارع فیصل پر سیاسی جماعت کا ممکنہ احتجاج، شہریوں کو متبادل روٹ استعمال کرنے کی ہدایت

ٹریفک پولیس کے مطابق آج شام 5 بجے شارع فیصل پر واٹر بورڈ کے مقام پر سیاسی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث ائیر پورٹ سے آنے والی ٹریفک کو ڈرگ روڈ سے راشد منہاس روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کی متبادل روٹ سے متعلق ہدایات کے تحت…

محکمہ موسمیات،ملک بھر میں یکم جولائی سےبارش،کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بحیرۂ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونے کے بعد سندھ کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز کراچی…

پشاور،چند گھنٹوں کے دوران 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

پشاور پولیس کے مطابق مضافاتی علاقہ بڈھ بیر میں چچا زاد بھائیوں نے پیسوں کے لین دین اور جائیداد کے تنازعے پر گھر میں گھس کر 5 بچوں اور 4 خواتین کو قتل کردیا،گورنر اور وزیر اعلیٰ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے…

کوٹری،ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے…

مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح جدوجہد کرنےوالوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، معصوم لوگوں کونشانہ بنانے والے راہ راست پر آجائیں تو ہی مذاکرات کر سکتے۔ آپریشن عزم استحکام پر…

کراچی سمیت ملک بھر میںشدید گرمی ، 14 گھنٹے بجلی غائب معمول ، پانی کی فراہمی بھی بند

کراچی آج بھی بلا کی گرمی میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی غائب ہونا معمول بن گیا ، اس ہفتے گرمی کا پارہ 40 سے 43 ڈگری تک گیا جبکہ اس کی شدت 52 سینٹی گریڈ تک محسوس کی گئی۔ ایسے میں پانی اور بجلی وہ نعمتیں تھیں جو شہریوں کو موسم کی ہولناکی سے بچا…