حکومت کی عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں رکھنے کی کوشش ہوگی،رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ حکومت کی پوری کوشش ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا بیانیہ…