ماہانہ آرکائیو

جون 2024

امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کےواقعے پر اظہارافسوس

امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ…

صیہونی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا

صیہونی سپریم کورٹ نے بنیاد پرست یہودیوں کو فوج میں لازمی بھرتی سے حاصل استثنیٰ ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اس سے قبل اسرائیل میں مذہبی خدمات انجام دینے والے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والے بنیاد پرست (الٹرا آرتھوڈوکس) یہودی نوجوانوں کو…

بھوک ہرتال پر بیٹھیں نئی دہلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

بھوک ہرتال پر بیٹھیں نئی دہلی کی وزیر آب آتشی مرلینا سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی آتشی مرلینا سنگھ نئی دہلی کو اس کے حصے کا پانی دیے جانے کے لیے 4 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھی…

بھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہول گاندھی کو مل گیا

بھارت: لوک سبھا میں 10 سالوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ اب راہول گاندھی کو مل گیا ہے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینیو گوپال کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی لیڈر…

اسد اویسی نے بھارتی لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے ’جے فلسطین، اللہ اکبر‘ کے نعرے لگادیے

بھارتی سیاست دان اسد الدین اویسی نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے جے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے لگادیے۔ بھارت لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں نو منتخب اراکین کی حلف برداری جاری تھی کہ اسی دوران حلف برداری کے لیے ریاست…

سفاری پارک میں جاگنگ کرنے والی خاتون پر بھیڑیوں کا حملہ

پیرس کے قریب سفاری پارک میں جاگنگ کرنے والی خاتون پر بھیڑیوں نے حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ خاتون کے ساتھ یہ واقعہ پیرس کے قریب قائم تھوری اینیمل پارک میں پیش آیا جو ایک زو سفاری پارک ہے۔ …

کارگل جنگ میں سپورٹ پر بھارت غزہ جنگ میں اسرائیل کو اسلحہ دے رہا ہے: سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

بھارت کی جانب سے 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون پر اب غزہ جنگ کے لیے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیل کے ایک سابق سفیر Daniel Carmon نے کیا جو بھارت میں بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے…

فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کر کے صیہونی…

اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل

تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے مغرب میں واقع علاقے پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے آج کے حملے میں فلسطین کی…