ماہانہ آرکائیو

جون 2024

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔ انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ42 ہزار کا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: سیمی فائنل میں کونسی ٹیم کس سے کھیلے گی؟ فیصلہ ہوگیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور دنیائے کرکٹ کو رواں سال کے ورلڈکپ کا چیمپئن بھی مل جائے گا۔ آج افغانستان اور بنگلادیش کے میچ کے بعد افغانیوں کی جیت نے فیصلہ کردیا کہ سیمی فائنل میں کون سی چار ٹیمیں ایک…

افغانستان کے راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کردی

افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ راشد خان 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے 10 دن بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کپتان بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین محسن نقوی سے…

کئی بار کی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی اور یوں افغان ٹیم پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ افغانستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف…

افغان اوپنرز نے پاکستان کے بابر اور رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

افغانستان کے اوپنرز ابراہیم زدران اور رحمان اللہ گرباز نے پاکستانی بابر اور رضوان کا پارٹنرشپ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ افغان اوپننگ جوڑی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹرشپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی ہے، دونوں کھلاڑیوں نے بنگلا دیش…

پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ(ن ) سے صلح ہوگئی: یوسف رضا گیلانی

ملتان: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا والے پیچھے رہ گئے ہیں، نیوز نہیں بناسکے، (ن) لیگ…

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ایپکس کمیٹی میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے آپریشن کی مکمل حمایت کی۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کے پی نے کسی موقع…

ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی، 7 افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں لگی جو کہ روس کا اہم دفاعی…