ماہانہ آرکائیو

جون 2024

لندن کے شہری بھی موبائل فون چوری یا چھینے جانے کی وارداتوں سے پریشان

موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی اور خصوصاًً لندن کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ کے بعد ایک موبائل فون چوری ہو جاتا ہےیا چھین…

نواز، باجوہ ملاقات کے بارے میں مستند ثبوت نہیں: سابق گورنر محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان رہنے والے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اُن کے پاس نواز شریف اور اُس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان 2022ء کے اوائل میں ہونے والی ملاقات کے بارے میں…

حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کا دائرہ نہیں بڑھایا جاسکا، عوام سستے سفر سے محروم

حیدرآباد میں 20 ماہ گزرنے کے باوجود پیپلزبس سروس کا دائرہ اندرون شہر کے مختلف علاقوں تک بڑھایا نہیں جاسکا جس کے سبب لاکھوں شہری مہنگائی میں سستی سفری سہولت سے محروم ہیں۔ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کا افتتاح 19…

سوا سال جیل میں رہا ہوں، ڈیل اور ڈھیل کی باتیں کرنے والے اپنا منہ بند رکھیں: پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہوں گا، ڈیل اور ڈھیل کی باتیں کرنے والے اپنا منہ بند رکھیں۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی بار ایک تقریب میں شرکت…

’کے پی میں 12 برسوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور سب سے زیادہ دہشتگردی یہیں سے نکلتی ہے‘

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پچھلے 12 برسوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور سب سے زیادہ دہشتگردی یہیں سے نکلتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ…

کراچی: شدید گرمی سے آج سول اسپتال میں 8 مریض انتقال کرگئے

کراچی سول اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے آج سول اسپتال میں 8 مریض انتقال کر گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق آج گرمی سے متاثرہ 40 سے 45 مریض ایمرجنسی میں لائے گئے، انتقال کرنے والے مریضوں میں پانی کی شدید کمی ہوگئی تھی۔…

کسی آپریشن پرغورنہیں کیا جارہا، عزم استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلیجنس کارروائیوں کو مزید متحرک…

وزیراعظم آفس نے عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پرغور نہیں کیا جا رہا ہےجہاں آبادی کی نقل مکانی کی ضرورت ہوگی اور عزمِ استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر مسلح کارروائیوں کو مزید…

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا

واشنگٹ: صدارتی الیکشن سے قبل عدالت نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبے کو جزوی طورپر روک دیا۔ صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال منصوبہ جاری کیا تھا جس کے تحت قرض لینے والے طلبہ ماہانہ ادائیگی میں کمی کے حقدار تھے اور قرض…

صدر مملکت کی کچے میں امن و امان کیلئے قبائلی سرداروں پر مشتمل قومی جرگہ بلانے کی ہدایت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کی سماجی واقتصادی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کچے میں امن، جرائم کی روک تھام اور ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے قبائلی سرداروں پر مشتمل قومی جرگہ بلانے ہدایت کر دی۔ صدر آصف علی زرداری کی زیرِ…

شاہد خاقان، مفتاح اور احسن اقبال پر بنائے گئے نیب کیسز فضول تھے: شہزاد اکبر

پاکستان تحریک انصاف دور میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف چلائے جانے والے کیسز کے روح رواں سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے خود ہی لیگی قیادت پر درج قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز کو فضول قرار دے دیا۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا…