کراچی میں ایدھی سرد خانوں میں لائی گئی میتوں کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوگیا، فیصل ایدھی
کراچی میں ایدھی فاونڈیشن کے سرد خانوں میں لائی گئی میتوں کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔
سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 3 روز میں 300 افراد کی میتیں ایدھی فاونڈیشن کے 3 سرد خانوں میں لائی گئیں۔…