ماہانہ آرکائیو

جون 2024

باجوہ اور فیض نے ٹی ٹی پی کیساتھ معاملات طے کیے، ہمیں سرسری سا بریف کیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 6،5 ہزار ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے ، ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فوج…

سوئی میں نایاب نسل کے تیندوے کو ہلاک کردیا گیا

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نایاب نسل کے تیندوے کو ہلاک کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ بگٹی کے مطابق نایاب نسل کے تیندوے کو ہلاک کرنےکا واقعہ سوئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں مقامی افراد نے غار میں…

سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ جسٹس عقیل احمد عباسی ، جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ صدر مملکت نے…

کراچی سٹی کونسل: بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن نے وائٹ پیپر جاری کردیا

کراچی سٹی کونسل کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی  کی گئی جس سے اجلاس مچھلی بازار بن گیا۔ میئر ڈائس کےسامنے حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ایک دوسرے سے تلخ کلامی اور تکرار  بھی ہوئی، اپوزیشن کی جانب…

کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری پر پہنچ گیا، شدت 51 ڈگری تک محسوس کی گئی

کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42…

امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیار

واشنگٹن: امریکی صدر و ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔ امریکی الیکشن 2024 کے لیے سی این این پر ہونے والاصدارتی مباحثہ (ڈیبیٹ) 90 منٹ پر مشتمل ہوگا جس میں امریکا کے…

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ چند روز سے ایسی رپورٹس سامنے آرہی تھیں کہ ایلون مسک اور ان کی کمپنی نیورالنک کی عہدیدار شیون زیلیس کے ہاں چند ماہ پہلے تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی…

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے پھٹنے کے سبب آگ لگی۔ رپورٹ میں بتایا…

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پی

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ  آپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، امن و امان اورانعامات دینےکی بات کی گئی جس کوعزم استحکام…

کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی مزید 7 افراد کی لاشیں مل گئیں

کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی7 افراد کی لاشیں ملی گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق نشے کے عادی افراد کی لاشیں لکی اسٹار، جامعہ کلاتھ اور پراناگولیمار سے ملیں۔ ریسکیو حکام نے بتاکاکہ نیوکراچی، فقیرہ گوٹھ، گلستان جوہر اور لانڈھی سے بھی…