ماہانہ آرکائیو

جون 2024

انڈونیشیا میں سائبر حملے سے نیشنل ڈیٹا سینٹر متاثر

انڈونیشیا میں سائبر حملے میں نیشنل ڈیٹا سینٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا، جس سے متعدد حکومتی سروسز متاثر ہوئیں۔ انڈونیشیا کے وزیر مواصلات Budi Arie Setiadi نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور گروپ نے ہیک کیے گئے ڈیٹا کے عوض 80 لاکھ…

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے لاکھوں کے بقایاجات معاف، ماہانہ بلز ادا کرنے کی ہدایت

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپےکے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمان کی زیر صدارت بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پیسکوحکام اور صوبائی وزیرمحمد سجاد شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے…

غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی بربریت میں غزہ سے اب تک 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے…

وزیراعظم کی زیرصدارت پولیوکے خاتمےکیلئےٹاسک فورس کا اجلاس، بل گیٹس بھی شریک

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پولیو کے خاتمےکےلیےٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے بھی شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ملک سے پولیوکے…

نواز شریف کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی۔ نواز شریف کی پارٹی…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک کی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی۔…

استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ…

عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے

حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت…

حکومت یوم غدیر کو اسلامی تہوار کے طور پر منائے اور چھٹی کا اعلان کرے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے تمام عالم اسلام کو یوم غدیر کےموقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام کی سب سے بڑی عید کا نام عید غدیر ہے جس میں…

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے خلاف زیر التوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل کو جلد سماعت کیلئے…