ماہانہ آرکائیو

جون 2024

45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی کا بل پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کا مسئلہ ہے جس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ ایسے میں کہیں عوام یوپی ایس، کہیں جنریٹر تو کہیں سولر سسٹم کی طرف جانے کا سوچتے ہیں تاہم…

سیلفی لیتے ہوئے 3 نوجوان دریا میں ڈوب گئے، 2 جاں بحق

بھارت میں سیلفی کا شوق 3 نوجوانوں کے دریائے گنگا میں ڈوبنے کی وجہ بن گیا جس میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر رائے بریلی میں پیش آیا جہاں تین نوجوان دریائے گنگا میں…

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی، شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی آگئی، شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے شمالی حصے کی ریاستوں میں گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد متاثر ہیں، انتظامیہ نے شہریوں کو ہر ممکنہ…

’محمد زبیر نواز باجوہ ملاقات کی تفصیلات سامنے لائیں، انہیں قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کی نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے لندن ملاقات کی بات جھوٹی ہے، نواز شریف جنرل باجوہ سے ملاقات کی بات کو مسترد کرتا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹربیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے ٹربیونل کی تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی، سماعت میں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی انجم…

مدین واقعہ: جلاؤگھیراؤ اور تھانے پر حملےمیں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

سوات : مدین میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے پر حملےکی تحقیقات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ چند روز قبل مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا کر…

سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے سوات واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھناؤنا فعل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی  کے مارننگ شو  میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی کا کہنا تھا کسی بھی فرد یا گروہ کو…

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عمران خان بطور وزیر اعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف…

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں…

پنجاب میں ڈیجیٹل اسکول آن وہیل کا منصوبہ، اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرائے جائینگے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل اسکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل اسکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے سے متعلق…