ماہانہ آرکائیو

جون 2024

حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے مزید نہ دبائے: حافظ نعیم

مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر اتوار کے روز ملک گیر احتجاج کیا گیا۔ شہر شہر احتجاجی ریلیوں میں مہنگی بجلی نا منظور اور لوڈشیڈنگ بند کرو کے نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین کی جانب سے بلوں سے اضافی…

ملک بھر میں گرمی زوروں پر، سندھ میں آج پارا 47 تک جانےکا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی زوروں پر ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں پارا 42 سے 46 ڈگری تک رہے گا جبکہ جیکب…

رحیم یار خان : علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی کے پہیے میں آگ لگ گئی

رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی کے پہیے میں آگ لگ گئی۔ سیالکوٹ سے کراچی جانے والی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی کے پہیے میں آگ لگنے کی وجہ سے ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت کئی گھنٹے معطل رہی۔ ریلوے حکام…

جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن اور حالیہ انتخابات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے اور ملک میں دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک انتظام…

کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے گھر کی چھت پر سوئے لڑکے کی جان لے لی

کراچی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے گھر کی چھت پر سوئے 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سر پر لگنے سے 14سال کا علی رضا دوران علاج دم توڑ گیا ۔ علی رضا کے والد کا بتانا ہے کہ جاں…

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے جس نے شہریوں کا جینا محال کردیا ہے۔ اتوار کو کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، یہ درجہ حرارت 50 اور52 ڈگری تک محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے…

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ اس ایوان کے سامنے مقدمہ جمہوریت رکھنا چاہتا…

ہاکس بے پر کچرے کے ڈھیر نے ساحل کی خوبصورتی کو خراب کردیا

ہاکس بے پر کچرے کے ڈھیر نے ساحل کی خوبصورتی کو خراب کردیا۔ ہاکس بے کے ساحل پر کچرا بڑی تعداد میں نظر آرہا ہے۔ کچرے میں پلاسٹک کی بوتلیں، ریپرز، فشنگ نیٹ کے ٹکڑے سمیت دیگر چیزیں سمندر سے ساحل پر آگئیں۔ …

کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام

کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ حکام…

حب کینال پر 20 ہزار افراد نہانے آتے ہیں، پابندی کے باوجود پانی خراب کر رہے: واٹر بورڈ

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال پر نہانے والوں کے ہجوم سے انتظامیہ پریشان ہوگئی۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق حب کینال میں نہانے پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں نوجوان نہانے پہنچے اور آج ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ حکام کا…