شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئی
پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں نےجہاں گندم، کپاس اور چاول کی فصل کو متاثر کیا ہے، وہیں گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوگئی۔
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملتان میں سفید چونسا آم بہت زیادہ متاثر ہوا ہے،…