ماہانہ آرکائیو

جون 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ عید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔100 انڈیکس نے پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ آج بھی…

اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 24 ارب81 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ

حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن کو یکم جولائی سے پہلے نیا ایوارڈ دینا ہے اور موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کرنی ہے۔ ذرائع…

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248…

بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند

میونیخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک سپر میسو بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند کرلیا۔ زمین سے 300 نوری سال سے زیادہ فاصلے پر واقع ورگو کونسٹیلیشن میں موجود بلیک ہول خاموشی سے کہیں پوشیدہ تھا…

چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹر

ٹوکیو: ایک جاپانی کمپنی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ایک فلٹر تیار کیا ہے جو غصے سے بھری انسانی آوازوں کی شناخت کرکے اسے پرسکون تقریر میں تبدیل کر سکتا ہے۔ جاپانی کی بڑی بڑی ٹیک کمپنیاں طویل عرصے سے کال سینٹر کے ملازمین پر آنے والے…

اسپیس ایکس نے ایک اور کمیونکیشن سیٹلائٹ لانچ کردی

فلوریڈا: اسپیس ایکس کمپنی نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے ایک اور فالکن 9 راکٹ لانچ کیا جس کے ساتھ Astra 1P اور SES-24 نامی مواصلاتی سیٹلائٹس منسلک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق SES-24 دو کمپنی SES اور Astra کے درمیان شراکت داری…

انسانی نشونما میں رکاوٹ پیدا کرنے والے جین کی نشاندہی

واشنگٹن: حالیہ تحقیق میں ایک نئے چین کی نشاندہی ہوئی ہے جس میں ہونے والے تغیرات انسانی نشونما سے متعلقہ عوارض کے ذمہ دار ہیں جو دنیا بھر میں دسیوں ہزار افراد کو متاثر کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے ایسے…

انسٹاگرام میں گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین پرائیوٹ ویڈیو سیشن میں تین دیگر افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔…

قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کا کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلزکی نمائندگی کریں گے۔ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر…