ماہانہ آرکائیو

جون 2024

پراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا

اسلام آباد: پر اسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حیات تارڑ کے بھائی صدف حسین کا بیان…

پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، شیخ وقاص سمیت پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمہ درج

جھنگ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم سمیت تحریک انصاف کے کارکنان پر مقدمہ کر لیا گیا۔ پنجاب بھر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور دھرنوں پر…

ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج بھی ملک کے بیشتر…

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، چاہتے ہیں کہ مینڈیٹ واپس کیا جائے: عارف علوی

سابق صدر عارف علوی بھی کراچی میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہرپی ٹی آئی کارکنان کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت یکم ستمبر کو کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق نقشہ جات کا حصول، ڈی مارکیشن کا نوٹیفکیشن اور حلقہ بندی…

علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی باتیں کرتے 4 ماہ ہو گئے…

بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی۔ کراچی میں اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  اگر بجٹ بناتے ہوئے پیپلز پارٹی کی…

بانی پی ٹی آئی کے بغیر شیخ رشید کونسلر بھی نہیں بن سکتے: ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو احساس ہوگیا ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر وہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں…

پی ڈی ایم حکومت میں بھی بجٹ کے موقع پر سیلاب فنڈ کو ایشو بنالیا تھا، ن لیگ کا پی پی سے شکوہ

مسلم لیگ (ن) نے وفاقی بجٹ کے  معاملے پر مذاکرات میں  پیپلزپارٹی کو تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سطح پرمذاکرات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے کیساتھ گلے شکوے کیے۔ ذرائع نے بتایاکہ مسلم لیگ ن نے بجٹ…

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کیلئے کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کو افغان ٹرنزاٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…