ماہانہ آرکائیو

جون 2024

امریکہ کے حملے میں عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے ایک فوجی کی شہادت

عراق کی سید الشہداء بریگیڈز نے ہفتے کی صبح عراق اور شام کے سرحدی علاقے ميں امریکی حملے میں اپنے ایک فوجی کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ المیادین نیٹ ورک کے مطابق سید الشہداء بریگیڈز نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ "عبداللہ الصافی" عراق اور شام…

نواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض…

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما…

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچ

سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس 9 مئی کے معاملے میں…

ملک بھرکے 15 میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی جانب سے طلبہ کو غیرقانونی داخلے دیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر کے 15 میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی جانب سے طلبہ کو غیر قانونی طور پر داخلے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلبہ ان 15 میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں، پی ایم…

خواجہ آصف کی نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف جہاں ایوان میں گرما گرم تقاریر کرتے ہیں وہیں وہ گرمی کے موسم میں نہر میں ڈبکی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ حال ہی میں شدید گرم موسم کے دوران خواجہ آصف کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھا گیا جس کے بعد…

خیبرپختونخوا ایمپلائیز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بےضابطگیوں کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا ایمپلائیز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق قوائد و ضوابط کے خلاف ایک ہی ضلع میں دو یا اس سے زیادہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایک ضلع میں…

تحقیق کے بغیر توہین مذہب کا الزام لگانا یا کسی کو قتل کرنا جائز نہیں: رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ

رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم کا کہنا ہے کہ  تحقیق اور  دلیل کے بغیر کسی پر توہین مذہب کا الزام لگانا یا اسے قتل کرنا کسی صورت جائز نہیں ہے۔ دو روز قبل سوات کے علاقے مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب…

وفاقی وزیر داخلہ کی چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر من وعن عمل درآمد کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر من وعن عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی حفاظت کےلیے اقدامات کا جائزہ لیا…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے

لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کی سہولت پیدا کی گئی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار…

میگا کرپشن کیسز میں سے نصف بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونیوالوں میں نواز، شہباز اور زرداری شامل

اسلام آباد: نیب کے 179میگا کرپشن کیسز (جن کی فہرست 2015 میں سپریم کورٹ میں پیش کی گئی تھی) میں سے تقریباً نصف بند یا ختم کر دیے گئے ہیں اور مستفید ہونے والوں میں نواز شریف، شہباز شریف، پرویز اشرف، چوہدری شجاعت حسین، فردوس عاشق…