ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ایرانی گلوکار توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم، دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم

ایرانی سپریم کورٹ نے معروف ریپر توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ توماج صالحی پر ریاست کےخلاف بغاوت کی حمایت، مظاہروں پر اُکسانے کے الزامات لگائے گئے تھے اور اپریل میں ایران کی مقامی عدالت نےسزائے موت سنائی تھی۔ تاہم ایرانی…

فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد صیہونی حکومت کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر…

غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ غزہ کے مختلف علاقوں میں آج ہفتے کے روز بھی فلسطینی مجاہدین اور جارح صیہونی فوجیوں کے درمیان…

صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں میں دو سو ستر سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئےفلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات اکتوبر دوہزار تيئس سے اب تک سینتیس ہزار پانچ سو اکاون فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔ غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت…

صیہونی حکومت کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا

غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ موشہ یعلون نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی نیتن یاہو…

سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کا اصل چہرہ دکھا دیا

عبدالباری عطوان نے حزب اللہ لبنان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ ، صیہونی حکومت کی کسی بھی حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ عالم عرب کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں شائع ہونے…

حج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی بڑھتی تعداد تشویشناک، آخر کون ہے ذمہ دار؟

فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں اس سال مرنے والے حاجیوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حاجیوں…

غزہ: صیہونی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں قائم ہلال احمر (ریڈ کراس) کے دفتر کے قریب واقع کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق ان کے دفتر پر شیلنگ کی گئی جس سے ادارے کے دفتر کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دفتر کے قریب واقع کیمپ میں…

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے کلیدبردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد مسجد الحرام میں…

ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک

ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیر صحت نے بتایا کہ جنگلات میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں آگ نے جنگلات کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وزیر صحت کے مطابق آتشزدگی کے…

ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر انوشے رحمان نے پوچھا کیا قبر پر بھی ٹیکس لگایا جا رہا ہے؟ جس پر…