ماہانہ آرکائیو

جون 2024

پاکستانیوں نے عید الاضحیٰ پر کتنے ارب ڈالر کی قربانی کی؟

کراچی: پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام نے 3 روز کے دوران تقریباً 500 ارب روپے (1.8 رب ڈالر) کے جانوروں کی قربانی کی۔ پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68 لاکھ جانور قربان کیے گئے جن میں 29 لاکھ…

مالی سال 25ء میں بجلی صارفین 1952 ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کرینگے

اسلام آباد: بجلی کے صارفین پورے مالی سال 25ء میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لیے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی پی پی) میں 18.39 روپے فی یونٹ کا حصہ ڈالے گی۔ رخصت ہونے والے…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز 127…

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے،…

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ، بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز میں اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے…

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے حوالے سے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق مستقبل کے فیصلوں کیلئے گیری کرسٹن کی رپورٹ کو اہم قرار دیا گیا ہے اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے…

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواری

پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد سینئر کرکٹرز کو آرام کروانے کا مشورہ دیدیا۔ بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ان دنوں امریکی ریاست ہیوسٹن میں کلب کرکٹ…

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے: ایران

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ…

صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری، زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا

صیہونی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم جاری ہیں، صیہونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا۔ زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر جنین کی سڑکوں پر گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔…

غزہ مظالم کیخلاف احتجاج، طلبا نے کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی بلڈنگ پر سرخ رنگ پھینک دیا

غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبا کی تنظیم "فلسطین ایکشن" نے انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی بلڈنگ سینٹ ہاؤس پر سرخ رنگ پھینک دیا۔ فلسطین ایکشن نے یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی…