’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے بڑے جامع اقدامات طے پائے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی…