ماہانہ آرکائیو

جون 2024

وفاقی وزیر توانائی نے وزیراعلیٰ کے پی کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فارمولا بتا دیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تو انہیں بجلی چوری روکنا ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا…

پیپلز پارٹی کے مطالبات جائز تھے، انکے گلے شکوے دور ہو گئے: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کے گلے شکوے دور ہو گئے، ان کے مطالبات جائز تھے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا ہرکسی کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے حلقے کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز لے،…

تھرپارکر: عدالتی احکامات کے باوجود پبلک ٹوائلٹس قائم نہ ہو سکے، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا

ضلع تھرپارکر کے کسی بھی مقام پر پبلک ٹوائلٹس قائم نہ ہو سکے جس کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایک ماہ قبل سندھ کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس کی تعمیر کے احکامات دیے تھے تاکہ پبلک مقامات پر شہری اس سے استفادہ…

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مدین واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر…

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 پر متبادل گیٹ لگانے کیلئے کام شروع کردیا ہے: جام خان شورو

وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ سکھر بیراج کے دروازی متاثر ہونے کے بعد مرمتی کاموں کا معائنہ کرنے کیلئے چینی انجنیئر اور ٹیکنیکل ٹیموں کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کیا ہے۔ انہو ں نے بتایا کہ سکھر بیراج پر پانی کی سطح کم ہونے…

حب پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کوپانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل

حب پمپنگ اسٹیشن پربجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ہائیڈرنٹس بند ہونے سے 66 انچ ایم ایس لائن متاثر ہوگئی ہے۔ کراچی واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق 66 انچ ایم ایس کی لائن متاثر ہونے کے بعد حب پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور…

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو پیر تک ڈیوٹی پرواپس آنے کی ڈیڈ لائن دیدی

پنجاب کے وزیر برائے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو پیر تک ڈیوٹی پرواپس آنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ لاہورمیں وزیرپرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتےہوئے خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ تمام…

اے این ایف کے جوانوں کو شہید کرنے والے 3 دہشتگرد جہلم سے گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے جوانوں کو شہید کرنے والے 3 دہشت گردوں کو جہلم سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے، دہشتگرد گوادر کے رستے ایران فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق…

جنوبی وزیرستان: ایم این اے زبیر وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی

جنوبی وزیرستان میں رکن قومی اسمبلی زبیر خان وزیر کارکنوں کے ہمراہ جنڈولہ گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے اور زبردستی اپر وزیرستان سرا روغہ فیڈر کی بجلی بحال کردی۔ زبیر خان وزیر کا کہنا ہے کہ ایف آر جنڈولہ اور اپر وزیرستان کی بجلی 12-12 گھنٹے…

کراچی: باراتیوں سے بھری بس کار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، خاتون جاں بحق، کئی زخمی

کراچی میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق شارع فیصل پر باراتیوں کی بس گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں الٹی، حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا…