ماہانہ آرکائیو

جون 2024

محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج حکومت کی جانب سے عوامی خدمت کو بہتر…

قومی اسمبلی اجلاس: سنی اتحاد کونسل، جے یو آئی کا شدید احتجاج، فوجی آپریشن نامنظور کے نعرے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران شور شرابہ کرتے ہوئے ’فاٹا آپریشن بند کرو‘، ’فوجی آپریشن‘ نا منظور اور ’خیبرپختونخوا آپریشن نامنظور‘ کے نعرے لگائے، اس کے علاوہ سنی اتحاد کونسل اور جے یو…

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ خواجہ آصف کو مائیک دینے پر سنی اتحاد کونسل نے احتجاج کیا اور…

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک میں کسی بھی قسم کے آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا تر نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا آج ہم…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام نے قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات…

وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر…

سکھر بیراج سے پانی کی فراہمی بند، فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ

سکھر بیراج کے متاثر ہونے والے دورازے کے مرمتی کام کی وجہ سے نہروں کو پانی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ سکھر بیراج سے نہروں کو پانی کی فراہمی رکنے کے بعد چاول،گنے اور کپاس کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ زراعت کے مطابق…

خوشاب: 15 سالہ نوجوان پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

خوشاب میں 15 سال کا نوجوان لڑکا پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 15سال کا عمیر ماموں کی شادی پر خوشاب آیا ہوا تھا کہ گاؤں کلیال میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ عمیر پتنگ…

یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا…

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کے مطابق اس کے علاوہ یمنی میزائل یونٹ نے…

گلوبل ایجنڈا ہے کہ چین کا دائرہ تنگ کیا جائے تاکہ وہ پاکستان سے پیچھے ہٹ جائے: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پر بلاوجہ ٹرولنگ کرنےکی کوشش کی گئی، وسیع تر گلوبل ایجنڈا ہے کہ چین کا دائرہ تنگ کیا جائے اور کوشش کی جارہی ہے کہ چین پاکستان سے پیچھے ہٹ جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں…